کرینہ کپور کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا
newsare.net
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا ٹریلر کل پیش کیا جائے گاکرینہ کپور کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا ٹریلر کل پیش کیا جائے گا۔ اس فلم کو سنیما گھروں میں 13 ستمبر 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔ ‘بکنگھم مرڈرز’ کے اعلان کے بعد سے ہی فلم شائقین میں … Continue reading کرینہ کپور کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا → Read more