چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
newsare.net
بیجنگ: چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تاچین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک
بیجنگ: چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میں صبح 7 بجے اُس وقت پیش آیا جب بچے قطار بناکر مرکزی دروازے سے اسکول میں داخل ہو رہے تھے۔ اس … Continue reading چین میں اسکول بس بچوں پر چڑھ دوڑی؛11 طلبا ہلاک → Read more