سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے 25 لاکھ روپے کا انعام
newsare.net
اسلام آباد: سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹرڈرائیور کو 25 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقےسیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے 25 لاکھ روپے کا انعام
اسلام آباد: سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ایکسکویٹرڈرائیور کو 25 لاکھ روپے کا انعام دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ میں سیلاب میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنے والے ڈرائیور محب اللہ سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اورحکومت پاکستان کی جانب سے 25 لاکھ روپے کا انعام … Continue reading سیلاب میں پھنسے لوگوں کو بچانے والے ڈرائیور کیلیے 25 لاکھ روپے کا انعام → Read more