Pakistan



جاوید بٹ قتل کیس: نامزد ملزمان کے نام پی این آئی ایل لسٹ میں شامل

 لاہور: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس میں نامزد ملزمان امیر فتح، قیصر بٹ کا نام پی این آئی ایل لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کو پولی

تحریک انصاف آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کرنے کو تیار، ذرائع

  اسلام آباد: تحریک انصاف نےآئینی ترامیم کی مشروط حمایت کاعندیہ دےدیا۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے
Khabrain Group Pakistan

تحریک انصاف آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کرنے کو تیار، ذرائع

  اسلام آباد: تحریک انصاف نےآئینی ترامیم کی مشروط حمایت کاعندیہ دےدیا۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آئینی ترامیم پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔ خورشید شاہ کی زیرصدارت خصوصی کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے بھی شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق … Continue reading تحریک انصاف آئینی ترامیم پر مشروط حمایت کرنے کو تیار، ذرائع →

‘چل کُڑیے‘، دلجیت اور عالیہ کی کولیبریشن پر مداح پُرجوش

بالی وڈ  فلم ‘اڑتا پنجاب‘ میں اپنی شاندار آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو ‘اِک کُڑی‘ جیسا سُپرہٹ ٹریک دینے  والی بینگر جوڑی عالیہ بھٹ اور دلجی
Khabrain Group Pakistan

‘چل کُڑیے‘، دلجیت اور عالیہ کی کولیبریشن پر مداح پُرجوش

بالی وڈ  فلم ‘اڑتا پنجاب‘ میں اپنی شاندار آواز کا جادو جگا کر مداحوں کو ‘اِک کُڑی‘ جیسا سُپرہٹ ٹریک دینے  والی بینگر جوڑی عالیہ بھٹ اور دلجیت دوسانجھ 8 سال بعد پھر سے کولیبروشن سانگ کے ذریعے مداحوں کے دل جیتنے کیلئے تیار ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ عالیہ بھٹ کی جانب سے فوٹو … Continue reading ‘چل کُڑیے‘، دلجیت اور عالیہ کی کولیبریشن پر مداح پُرجوش →

روینہ ٹنڈن کو مداح سے معافی کیوں مانگنی پڑ گئی؟

ہم اکثر مشہور شخصیات کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں مداحوں کے ساتھ ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں معروف بالی وڈ اداکارہ روینہ
Khabrain Group Pakistan

روینہ ٹنڈن کو مداح سے معافی کیوں مانگنی پڑ گئی؟

ہم اکثر مشہور شخصیات کے بارے میں سنتے ہیں جنہیں مداحوں کے ساتھ ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حال ہی میں معروف بالی وڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے ساتھ بھی ایسی صورتحال پیش آئی جو مداحوں کی سیلیبریٹریز کے ساتھ ملاقات کی پیچیدگیوں کو بھی ظاہر کرتی ہے۔ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں … Continue reading روینہ ٹنڈن کو مداح سے معافی کیوں مانگنی پڑ گئی؟ →

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، حکومت نے مولانا کی حمایت حاصل کرلی

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ ہوگیا، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرلی اور جمعیت علماء اسلا
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، حکومت نے مولانا کی حمایت حاصل کرلی

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ ہوگیا، حکومت نے مولانا فضل الرحمان کی حمایت حاصل کرلی اور جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے تحفظات دور کردیے جبکہ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے وقت تبدیل کردیے گئے، وفاقی کابینہ کا اجلاس … Continue reading قومی اسمبلی اور سینیٹ سے آج ہی آئینی ترمیمی بل منظور کرانے کا فیصلہ، حکومت نے مولانا کی حمایت حاصل کرلی →

ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا

معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتای
Khabrain Group Pakistan

ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا

معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندرا کی بیٹی اور سنی دیول کی بہن ایشا دیول نے اپنے ساتھ ہونے والی ایک نازیبا حرکت کے بارے میں انکشاف کیا ہے اور بتایا ہے کہ انہوں نے نازیبا حرکت کرنے والے اس شخص کو کیسے سبق سکھایا۔ ایشا دیول نے حال ہی میں ایک تکلیف دہ واقعہ سنایا … Continue reading ایشا دیول نے نازیبا حرکت کرنے والے کو بھیڑ سے نکال کر تھپڑ جڑ دیا →

نریندر مودی کی فیملی میں ایک نئے ’فرد‘ کا اضافہ

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کی فیملی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ بچھڑے کا ہے۔ نریندر مودی نے اس بچھڑے کے ساتھ اپنی تصویریں اور ایک ویڈیو بھی ج
Khabrain Group Pakistan

نریندر مودی کی فیملی میں ایک نئے ’فرد‘ کا اضافہ

بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی کی فیملی میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ اضافہ بچھڑے کا ہے۔ نریندر مودی نے اس بچھڑے کے ساتھ اپنی تصویریں اور ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ بچھڑے کا نام ’دیپ جیوتی‘ رکھا گیا ہے۔ بھارتی وزیرِاعظم کا کہنا ہے کہ بچھڑے کا نام دیپ جیوتی اس لیے رکھا گیا … Continue reading نریندر مودی کی فیملی میں ایک نئے ’فرد‘ کا اضافہ →

سعودیہ کی ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش

  اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی گئی۔ ایس آئی ایف سی نے پیشکش کی منظوری دے دی ،حتمی فیصلہ کابین
Khabrain Group Pakistan

سعودیہ کی ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش

  اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی گئی۔ ایس آئی ایف سی نے پیشکش کی منظوری دے دی ،حتمی فیصلہ کابینہ کمیٹی برائے بین الحکومتی لین دین کے سپرد کر دیا ۔ ریکوڈک منصوبے کی 50 فیصد ملکیت بیرک گولڈ، 25 فیصد وفاقی حکومت کے 3 … Continue reading سعودیہ کی ریکوڈک میں 15 فیصد شیئرز خریدنے کی پیشکش →

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ چین، اسٹرٹیجک تعاون پر اظہار اطمینان

 راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انھوں نے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمی
Khabrain Group Pakistan

جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ چین، اسٹرٹیجک تعاون پر اظہار اطمینان

 راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انھوں نے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ھئی وی ڈونگ اور چیف آف جنرل لی ژھن لئی سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ملٹری کمیشن اور 11 ویں … Continue reading جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ چین، اسٹرٹیجک تعاون پر اظہار اطمینان →

اسلام آباد کے پہلے ڈیجیٹل کار پارکنگ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا پہلا ڈیجیٹل کار پارکنگ منصوبہ G-8 مرکز میں شروع کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاو
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کے پہلے ڈیجیٹل کار پارکنگ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا

کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کا پہلا ڈیجیٹل کار پارکنگ منصوبہ G-8 مرکز میں شروع کر دیا ہے۔ سی ڈی اے کے چیئرمین محمد علی رندھاوا نے بورڈ ممبران کے ہمراہ اس اقدام کا افتتاح کیا، جو ابتدائی طور پر عوامی آگاہی کے لیے مفت پارکنگ کی پیشکش کرتا ہے۔ G-8 … Continue reading اسلام آباد کے پہلے ڈیجیٹل کار پارکنگ سسٹم کا آغاز کر دیا گیا →

پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشاف

  اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز دیگر ممالک کو اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشاف

  اسلام آباد: پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز دیگر ممالک کو اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس عاطف خان کی زیرصدارت ہوا، جس میں انکشاف ہوا کہ پاکستان سے 5 ارب ڈالرز مالیت کے جیمز اسٹونز ملک سے باہر اسمگل ہوئے ہیں۔ علاوہ … Continue reading پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز اسمگل ہونے کا انکشاف →

جے یو آئی سے معاملات طے کرنے میں مشکلات، قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد میں آئینی ترامیم کی منظوری پر مشاورت، رابطے اور لابنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا، حکومت اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے درمیان معاملا
Khabrain Group Pakistan

جے یو آئی سے معاملات طے کرنے میں مشکلات، قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل

اسلام آباد میں آئینی ترامیم کی منظوری پر مشاورت، رابطے اور لابنگ کا سلسلہ تیز ہوگیا، حکومت اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے درمیان معاملات طے نہ پاسکے، پارلیمان کی خصوصی کمیٹی، وفاقی کابینہ اور قومی اسمبلی کے اجلاسوں کے وقت تبدیل کردیے گئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی اصلاحات سے … Continue reading جے یو آئی سے معاملات طے کرنے میں مشکلات، قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل →

بیوی کو روزانہ 100 سے زائد کالز کرنے پر شوہر گرفتار

جاپان میں شہری کو گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی ک
Khabrain Group Pakistan

بیوی کو روزانہ 100 سے زائد کالز کرنے پر شوہر گرفتار

جاپان میں شہری کو گمنام نمبر کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیوی کو ایک دن میں 100 سے زائد فون کال کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی کے مطابق جاپان پولیس نے گزشتہ ہفتے اماگاساکی شہر سے 38 سالہ شخص کو گرفتار کیا کیونکہ اس نے گمنام نمبر سے بیوی کو 100 … Continue reading بیوی کو روزانہ 100 سے زائد کالز کرنے پر شوہر گرفتار →

فیروز کو ہمیشہ سلمان خان کہتی ہوں، حمائمہ ملک

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی و نامور اداکار فیروز خان کو پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا۔ حمائمہ ملک نے بھ
Khabrain Group Pakistan

فیروز کو ہمیشہ سلمان خان کہتی ہوں، حمائمہ ملک

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے بھائی و نامور اداکار فیروز خان کو پاکستان کا سلمان خان قرار دے دیا۔ حمائمہ ملک نے بھارتی صحافی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں تو ہمیشہ اپنے بھائی کو سلمان خان ہی کہتی ہوں کیونکہ ان کی بہت زیادہ فین فالوونگ ہے۔ … Continue reading فیروز کو ہمیشہ سلمان خان کہتی ہوں، حمائمہ ملک →

سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلی

 میڈرڈ: ماہرین نے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ برس قبل اسپین کے علاقے میں مقیم تھی۔ لمبی گردن، چار ٹانگیں اور چھو
Khabrain Group Pakistan

سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلی

 میڈرڈ: ماہرین نے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریبا 7 کروڑ 50 لاکھ برس قبل اسپین کے علاقے میں مقیم تھی۔ لمبی گردن، چار ٹانگیں اور چھوٹا سر رکھنے والے ڈائنو سار ساروپوڈ سبزہ خور جانور تھے۔ اس ڈائنو سار کا نام کونکاسورا پنٹیکوئنسٹرا رکھا گیا ہے، جو اس علاقے پر رکھا … Continue reading سائنس دانوں نے ڈائنو سار کی 75 ملین برس پرانی نسل دریافت کرلی →

عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول

  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول

  اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل عمران خان نے توہین عدالت کی ہے اور آرمی چیف پر الزامات لگائے ہیں، اگر یہ بیان عمران خان نے دیا ہے تو آئین کے تحت انہیں نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  میں … Continue reading عمران خان کو آرمی چیف سے متعلق کل کے بیان پر نتائج بھگتنا ہوں گے، بلاول →

“سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو”

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ سابق کپتان یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان
Khabrain Group Pakistan

“سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو”

قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ سابق کپتان یونس خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سبزی، فروٹ اور گروسری بیچنے والوں کو بھی معلوم ہے ٹیم کا … Continue reading “سبزی، فروٹ بیچنے والا بھی بتاسکتا ہے کوچ، کپتان کون ہو” →

نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟

بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا ایک پرانا کلپ دوبارہ وائرل ہوگیا جس میں ایک نجومی نے مستقبل میں انکے لائف پارٹنر کے بارے میں بات کی تھی اور انک
Khabrain Group Pakistan

نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟

بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور کا ایک پرانا کلپ دوبارہ وائرل ہوگیا جس میں ایک نجومی نے مستقبل میں انکے لائف پارٹنر کے بارے میں بات کی تھی اور انکی شریک حیات کی خوبیاں بھی بتائی تھیں۔  بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے 2011 میں سمی گریوال کے مشہور ٹاک شو “سمی سیلیکٹس انڈیا … Continue reading نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟ →

حکومت ججز کی عمر و تعداد بل سے باز رہے نیا مسئلہ پیدا نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن

 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ججز کی عمر اور تعداد بل سے باز رہے اور نیا مسئلہ پیدا نہ کرے۔ جماعت اسلامی کے امیر
Khabrain Group Pakistan

حکومت ججز کی عمر و تعداد بل سے باز رہے نیا مسئلہ پیدا نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن

 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت ججز کی عمر اور تعداد بل سے باز رہے اور نیا مسئلہ پیدا نہ کرے۔ جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بیان میں کہا کہ نہ کسی جنرل کی چھڑی بڑی ہے نہ کسی کی رٹ بڑی ہے پاکستان کی بات ہے … Continue reading حکومت ججز کی عمر و تعداد بل سے باز رہے نیا مسئلہ پیدا نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن →

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار

  اسلام آباد: بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائ
Khabrain Group Pakistan

بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار

  اسلام آباد: بینک کا نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث منظم گروہ کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ … Continue reading بینک نمائندہ بن کر شہریوں سے مالیاتی فراڈ کرنے والے گروہ کے 3 ارکان گرفتار →

دہشت گردوں اور دشمنوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

 – آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر نے جمعہ کے روز “دشمن، دہشت گردوں کے
Khabrain Group Pakistan

دہشت گردوں اور دشمنوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف

 – آئی ایس پی آر نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل سید عاصم منیر نے جمعہ کے روز “دشمن، دہشت گردوں کے گٹھ جوڑ کو جامع طور پر شکست دینے اور غیر قانونی اسپیکٹرم میں سرگرمیوں کو ختم کرنے” کے سیکورٹی فورسز کے عزم … Continue reading دہشت گردوں اور دشمنوں کو شکست دیں گے: آرمی چیف →

برتھ ڈے گرل، جنت مرزا نے اپنی سالگرہ کیسے یادگار بنائی؟

پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے جاپان میں اپنی 27 ویں سالگرہ منالی۔ اداکارہ جنت مرزا ان دنوں عالمی فیشن انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دینے کیل
Khabrain Group Pakistan

برتھ ڈے گرل، جنت مرزا نے اپنی سالگرہ کیسے یادگار بنائی؟

پاکستانی ٹک ٹاکر اور اداکارہ جنت مرزا نے جاپان میں اپنی 27 ویں سالگرہ منالی۔ اداکارہ جنت مرزا ان دنوں عالمی فیشن انڈسٹری میں اپنا ڈیبیو دینے کیلئے جاپان میں موجود ہیں جہاں انہوں نے  جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کیا اور جھلکیاں  اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں۔ ٹک ٹاک پر اپنے … Continue reading برتھ ڈے گرل، جنت مرزا نے اپنی سالگرہ کیسے یادگار بنائی؟ →

افغانستان، نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ، ٹاس کے بغیر منسوخ

 افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلا جارہا واحد ٹیسٹ میچ جمعے کے روز مسلسل بارش کے بعد ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا
Khabrain Group Pakistan

افغانستان، نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ، ٹاس کے بغیر منسوخ

 افغانستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت میں کھیلا جارہا واحد ٹیسٹ میچ جمعے کے روز مسلسل بارش کے بعد ایک بھی گیند پھینکے بغیر منسوخ کر دیا گیا۔ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں آٹھواں ایسا موقع ہے، جب بغیر کوئی گیند پھینکے ہی میچ کو ختم کر دیا گیا۔ بھارتی شہر گریٹر نوائیڈا … Continue reading افغانستان، نیوزی لینڈ کا ٹیسٹ میچ، ٹاس کے بغیر منسوخ →

خواتین کی خرید و فروخت: بھارت کے بازاروں کی شرمناک حقیقت

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات جہاں تیزی سے جنم لے رہے ہیں وہیں بھارتی طور طریقے اور رسم و رواج بھی خواتین کے لیے تکلیف کا باعث ب
Khabrain Group Pakistan

خواتین کی خرید و فروخت: بھارت کے بازاروں کی شرمناک حقیقت

بھارت میں خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات جہاں تیزی سے جنم لے رہے ہیں وہیں بھارتی طور طریقے اور رسم و رواج بھی خواتین کے لیے تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ انڈیا میں خواتین ایک ایسی روایت کا شکار ہو رہی ہیں جو ڈھڈیچا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بھارت میڈیا کے … Continue reading خواتین کی خرید و فروخت: بھارت کے بازاروں کی شرمناک حقیقت →

پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا

  اسلام آباد:  حکومت نے آئی ایم ایف پیکیج کے حصول کیلیے ایک یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا، واضح رہے کہ اسٹاف لیو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا

  اسلام آباد:  حکومت نے آئی ایم ایف پیکیج کے حصول کیلیے ایک یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرنے کا معاہدہ کرلیا، واضح رہے کہ اسٹاف لیول ایگریمنٹ کے باجود حکومت کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کا قرض حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف … Continue reading پاکستان نے یورپی بینک سے بھاری شرح سود پر قرض حاصل کرلیا →

مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان

 ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام ک
Khabrain Group Pakistan

مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان

 ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پہلے کیموتھراپی سیشن کی تصاویر شیئر کیں جب مہیمہ نے ان سے اسپتال میں ملاقات کی تھی۔ … Continue reading مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان →

مرد کی دوسری عورتوں کو تاڑنے کی عادت رشتہ خراب کرتی ہے، ایشا دیول

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ مرد کی تانک جھانک کی عادت رشتہ خراب کرنے کی بڑی وجہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہ جب آپ ا
Khabrain Group Pakistan

مرد کی دوسری عورتوں کو تاڑنے کی عادت رشتہ خراب کرتی ہے، ایشا دیول

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ مرد کی تانک جھانک کی عادت رشتہ خراب کرنے کی بڑی وجہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہ جب آپ اور دوسرا شخص ایک ہی سطح پر نہ ہوں تو آپ کے درمیان موافقت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسی صورتحال … Continue reading مرد کی دوسری عورتوں کو تاڑنے کی عادت رشتہ خراب کرتی ہے، ایشا دیول →

زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘

میڈرڈ: سیارچوں کی حرکیات کا مطالعہ کرنے والے دو ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی خلائی چٹان رواں ماہ نظامِ شمسی کے دوسرے حصے میں جانے سے
Khabrain Group Pakistan

زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘

میڈرڈ: سیارچوں کی حرکیات کا مطالعہ کرنے والے دو ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی خلائی چٹان رواں ماہ نظامِ شمسی کے دوسرے حصے میں جانے سے قبل زمین کے گرد مدار میں داخل ہوجائے گی۔ کمپلوٹینس یونیورسٹی آف میڈرڈ سے تعلق رکھنے والے محققین کارلوس مارکز اور راؤل مارکز نے اپنے مقالے … Continue reading زمین کے گرد آنے والا ’دوسرا چھوٹا چاند‘ →

آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی
Khabrain Group Pakistan

آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول

  اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے، اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ جب تک کوئی اتفاق نہیں … Continue reading آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے، بلاول →

ہانیہ عامر کے بعد عائشہ عمر بھی ‘اے آئی‘ سے پریشان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا تھا کہ ‘اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)  بہت خطرناک ہے اور یہ بات لوگوں کو ابھی سمجھ نہیں آر
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کے بعد عائشہ عمر بھی ‘اے آئی‘ سے پریشان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا تھا کہ ‘اے آئی (آرٹیفیشل انٹیلی جنس)  بہت خطرناک ہے اور یہ بات لوگوں کو ابھی سمجھ نہیں آرہی لیکن  آگے چل کر سمجھ آئے گی‘۔ ایلون مسک کی بات اب سچ ثابت ہوتی نظر آرہی ہے کیونکہ ایک جانب  جہاں  آرٹیفیشل انٹیلی … Continue reading ہانیہ عامر کے بعد عائشہ عمر بھی ‘اے آئی‘ سے پریشان →

سوناکشی نے سسرال میں کھانا پکانے پر لب کشائی کردی

بھارتی فلم انڈسٹری کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا کو بین المذاہب شادی پر بھارت میں ‘لو جہاد‘ کے طعنے دیکر کافی زیادہ ٹرول کیا گیا تاہم کسی کی پر
Khabrain Group Pakistan

سوناکشی نے سسرال میں کھانا پکانے پر لب کشائی کردی

بھارتی فلم انڈسٹری کی دلکش اداکارہ سوناکشی سنہا کو بین المذاہب شادی پر بھارت میں ‘لو جہاد‘ کے طعنے دیکر کافی زیادہ ٹرول کیا گیا تاہم کسی کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سوناکشی نے اداکار ظہیر اقبال سے 23 جون کو ‘سول میریج‘ کرلی۔  اداکارہ سوناکشی سنہا اس وقت اپنے شوہر ظہیر اقبال کے ساتھ … Continue reading سوناکشی نے سسرال میں کھانا پکانے پر لب کشائی کردی →

عمران خان کو غیر آئینی طور پر ملٹری جیل میں ڈالنے کا حق کسی کو نہیں، علیمہ خان

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غیر آئینی طور پر ملٹری جیل میں ڈالنے کا حق کسی کو نہیں، سپریم کورٹ ہمیں
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو غیر آئینی طور پر ملٹری جیل میں ڈالنے کا حق کسی کو نہیں، علیمہ خان

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو غیر آئینی طور پر ملٹری جیل میں ڈالنے کا حق کسی کو نہیں، سپریم کورٹ ہمیں آئینی حق کے طور پر تحفظ دے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ ہم سن رہے … Continue reading عمران خان کو غیر آئینی طور پر ملٹری جیل میں ڈالنے کا حق کسی کو نہیں، علیمہ خان →

والد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائ
Khabrain Group Pakistan

والد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے 11 ستمبر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی جبکہ گزشتہ روز ممبئی میں اُن کی آخری … Continue reading والد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ →

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خ
Khabrain Group Pakistan

قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

 راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرتی رہے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی … Continue reading قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف →

بلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان میں موسم کی شدت بڑھ گئی اور درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے موسم میں تبدیلی آئی
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان میں موسم کی شدت بڑھ گئی اور درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے موسم میں تبدیلی آئی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح … Continue reading بلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ →

اسپیس ایکس نے پرائیویٹ اسپیس واک کا مظاہرہ کرکے تاریخ رقم کردی

واشنگٹن: اسپیس ایکس کے ایک پرائیویٹ عملے نے خلا میں چہل قدمی کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ اسپیس ایکس پولارس ڈان مشن، فنٹیک کے ارب پتی جیرڈ آئزاک می
Khabrain Group Pakistan

اسپیس ایکس نے پرائیویٹ اسپیس واک کا مظاہرہ کرکے تاریخ رقم کردی

واشنگٹن: اسپیس ایکس کے ایک پرائیویٹ عملے نے خلا میں چہل قدمی کر کے تاریخ رقم کردی ہے۔ اسپیس ایکس پولارس ڈان مشن، فنٹیک کے ارب پتی جیرڈ آئزاک مین کی قیادت میں فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے لانچ کیا گیا تھا۔ یہ مشن اپالو پروگرام کے بعد پچھلے 50 سالوں میں کسی بھی … Continue reading اسپیس ایکس نے پرائیویٹ اسپیس واک کا مظاہرہ کرکے تاریخ رقم کردی →

Get more results via ClueGoal