حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس
newsare.net
ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیحسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس
ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے عوام سکون میں نہیں آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ڈاکٹر محمد یونس نے کہا کہ بنگلا دیش کی جانب سے حوالگی کے مطالبے تک بھارت حسینہ واجد کو رکھنا … Continue reading حسینہ واجد کو بھارت سے واپس لانا ہوگا ، ڈاکٹر یونس → Read more