ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ
newsare.net
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کے ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کے ٹور سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کے ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی کے ٹور سے متعلق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بورڈ ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے رابطہ کیا اور ٹرافی کے دورے کیلئے 18 سے 20 ستمبر کی تاریخوں … Continue reading ویمنز ٹی20 ورلڈکپ ٹرافی ٹور کیلئے پی سی بی کا آئی سی سی سے رابطہ → Read more