کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص
newsare.net
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کو چھاتی کے کینسر کے علاج کے دوران میوکوسائٹس نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ حنا خان نے اپکینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص
ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کو چھاتی کے کینسر کے علاج کے دوران میوکوسائٹس نامی مرض کی تشخیص ہوئی ہے۔ حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مداحوں کے نام جاری کی گئی پوسٹ میں میوکوسائٹس کی تشخیص ہونے کا انکشاف کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ کیموتھراپی کا ایک اور ضمنی اثر میوکوسائٹس ہے۔ … Continue reading کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص → Read more