بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی
newsare.net
بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کبھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی
بھارت نے سابق صدرِ پاکستان جنرل پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد کو نیلام کردیا ہے۔ پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین ریاست اُترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے سرکار نے 2010 سے ”دشمن کی ملکیت“ قرار دے رکھا تھا، اس زمین کی بولی اس کی بنیادی قیمت سے ساڑھے تین گنا … Continue reading بھارت نے پرویز مشرف کی خاندانی جائیداد نیلام کردی → Read more