اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا
newsare.net
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کیا۔ شیر افضل مروت گاڑی سے نہیں اترے اور وارنٹ گرفتاری مانگے۔ دوسری جانب علی محمد خان پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہوگئے، پولیس نے … Continue reading اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کرلیا → Read more