ایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش
newsare.net
ان دنوں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ان افواہوں نے اسوقت زور پکڑا جب ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش
ان دنوں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ان افواہوں نے اسوقت زور پکڑا جب ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں بچن فیملی سےالگ پوز دیتی نظر آئیں۔ اسی حوالے سے اکثر میڈیا میں بچن فیملی سے سولات کیے جاتے … Continue reading ایشوریہ ، ابھیشیک کی طلاق کی خبروں پر امیتابھ بچن میڈیا سے نا خوش → Read more