ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
newsare.net
جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا
جاپان: پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں انٹری دے دی۔ پاکستان میں ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی جنت مرزا نے جاپانی فیشن شو میں جاپانی ماڈلنگ ایجنسی کے لیے ریمپ واک کی۔ جنت مرزا نے اپنی ریمپ واک کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ … Continue reading ٹک ٹاکر جنت مرزا نے جاپانی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا → Read more