پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو
newsare.net
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگتپی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے بہت منع کیا، آج خود تو بھگت رہے ہیں ملک بھی بھگت رہا ہے، پی ٹی آئی عمران کا کیس لڑے لیکن پہلے ایوان میں آکر عوام کی خدمت کرے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بلاول … Continue reading پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول بھٹو → Read more