پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
newsare.net
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار سپی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے گئے۔ بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے اسپیکر سے چیمبر میں ملاقات کی۔ پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹر گوہر داوڑ کنڈی اور علی محمد خان شامل تھے۔ بیرسٹر … Continue reading پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری → Read more