اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا
newsare.net
نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹاسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا
نیشنز کپ میں اسرائیل اور اٹلی کے درمیان میچ میں اسرائیلی ترانہ بجانے کے دوران اطالوی شائقین نے احتجاجاً منہ موڑ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل فٹبال میچ میں تقریباً 50 شائقین نے غزہ میں صیہونی افواج کی بربریت کے خلاف میچ کے دوران اسرائیلی ترانا بجنے پر احتجاجاً منہ موڑا جس کی تصاویر … Continue reading اسرائیلی ترانہ بجنے پر اطالوی شائقین نے منہ موڑ لیا → Read more