جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید
newsare.net
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہورجے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیم کی حمایت کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین و جمہوریت سے متصادم قانون کی جے یو آئی سمیت کوئی اپوزیشن حمایت نہیں کرے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سینئر … Continue reading جے یو آئی آئینی ترامیم کی حمایت نہیں کرے گی، فضل الرحمان کی حکومتی دعوے کی تردید → Read more