سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک
newsare.net
ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوسینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک
ڈاکار: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی محض 4 کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد سمندر میں الٹ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ سینیگال کے دارالحکومت سے 80 کلومیٹر دور ایمبور شہر میں پیش آیا۔ کشتی میں 100 سے زائد مسافر موجود تھے۔ تارکین وطن اچھے مستقبل … Continue reading سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی؛ 26 افراد ہلاک → Read more