عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
newsare.net
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکسعمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کو ممکنہ ملٹری حراست میں دینے سے روکنے کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات کے ساتھ درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جس پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل سماعت کریں … Continue reading عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلیے مقرر → Read more