والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد
newsare.net
بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارجوالد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد
بالی وڈ اسٹار ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا کی خودکشی کے بعد انکی رہائشگاہ پہنچنے والے لوگوں کی فہرست میں شامل ہونے والے سابق بوائے فرینڈ ارجن کپور سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس مطابق انیل اروڑا نے آج 11 ستمبر کی صبح 9 بجے ساتویں منزل پر تعمیر اپنے … Continue reading والد کی موت، ارجن کپور کی دیوانہ وار ملائکہ کی رہائشگاہ آمد → Read more