ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور
newsare.net
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاون لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے واقعے کا … Continue reading ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور → Read more