جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف
newsare.net
وزیر دفاع خواجہ آصف مولانا فضل الرحمان سے بحث کے دوران انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض نے سینیٹ چیئرمین کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے خلاف تین ووٹ دجنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف
وزیر دفاع خواجہ آصف مولانا فضل الرحمان سے بحث کے دوران انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض نے سینیٹ چیئرمین کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے خلاف تین ووٹ دینے کا کہا تھا۔ یہ بات انہوں ںے پارلیمنٹ سے گرفتاریوں کے معاملے پر تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں مولانا فضل … Continue reading جنرل فیض نے یوسف رضا گیلانی کیخلاف تین ووٹ دینے کیلیے کہا، خواجہ آصف کا انکشاف → Read more