کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر
newsare.net
اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارکے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر
اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر انہوں ںے کہا کہ اسپیکر نے کچھ … Continue reading کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر → Read more