بلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ
newsare.net
کوئٹہ: بلوچستان میں موسم کی شدت بڑھ گئی اور درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے موسم میں تبدیلی آئیبلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ
کوئٹہ: بلوچستان میں موسم کی شدت بڑھ گئی اور درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے موسم میں تبدیلی آئی ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسی طرح … Continue reading بلوچستان میں گرم موسم شدت اختیار کرگیا، درجہ حرارت 47 ڈگری تک ریکارڈ → Read more