والد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائوالد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر ملائکہ اروڑا نے اپنے والد انیل مہتا کی خودکشی کے بعد پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل مہتا نے 11 ستمبر کی صبح اپنے اپارٹمنٹ کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی جبکہ گزشتہ روز ممبئی میں اُن کی آخری … Continue reading والد نے آخری کال کرکے فون بند کردیا تھا، ملائکہ کا بیان ریکارڈ → Read more