مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان
newsare.net
ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام کمہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان
ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پہلے کیموتھراپی سیشن کی تصاویر شیئر کیں جب مہیمہ نے ان سے اسپتال میں ملاقات کی تھی۔ … Continue reading مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان → Read more