ایپل نے ’16 سیریز‘ میں آئی فون کے ساتھ ملنے والی اہم چیز ختم کردی
newsare.net
ٹیک کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون 16 کئی برس میں پہلی بار بکس میں اسٹکرز کے بغیر جاری کیے جائیں گے۔ صارفین اب آئی فون 16 یا آئی فون 16 پرو خریایپل نے ’16 سیریز‘ میں آئی فون کے ساتھ ملنے والی اہم چیز ختم کردی
ٹیک کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ آئی فون 16 کئی برس میں پہلی بار بکس میں اسٹکرز کے بغیر جاری کیے جائیں گے۔ صارفین اب آئی فون 16 یا آئی فون 16 پرو خریدیں گے تو ڈبے میں اسٹکرز نہیں ہوں گے۔ ایپل اسٹور ٹیمز نے اس ہفتے اس حوالے سے ایک پیغام … Continue reading ایپل نے ’16 سیریز‘ میں آئی فون کے ساتھ ملنے والی اہم چیز ختم کردی → Read more