ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرل
newsare.net
ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن نے شادی کرلی۔ بھارتی مادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرل
ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن نے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ سورینارائن نے ‘واناپارتھی’ کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی، شادی کی اس تقریب میں اس جوڑے کے اہلخانہ اور چند قریبی عزیز نے شرکت کی۔ … Continue reading ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی، تصاویر وائرل → Read more