عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع
newsare.net
وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اعمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع
وزارتِ دفاع نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرایا ہے کہ عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی کے ممکنہ ملٹری ٹرائل اور فوجی تحویل میں دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے … Continue reading عمران خان کے ملٹری ٹرائل کی فی الحال کوئی اطلاع نہیں، وزارتِ دفاع → Read more