فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا
newsare.net
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آفیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔ سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی۔ فیصل واوڈا … Continue reading فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا → Read more