جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
newsare.net
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوئی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ترامیجن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوئی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ترامیم سے بہتری آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) … Continue reading جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا → Read more