اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش
newsare.net
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونیا مشال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں باداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونیا مشال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ اُنہوں نے 12 ستمبر کو اپنی ننھی پری کا دنیا میں استقبال کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر کار ہماری … Continue reading اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش → Read more