پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت
newsare.net
کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترجپاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت
کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس شمشیر اس وقت خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی گشت کے لیے تعینات ہے تعیناتی کے دوران پی این ایس شمشیر … Continue reading پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت → Read more