بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
newsare.net
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نبدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے عوام کو منظم اور متحرک کریں گے، حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے … Continue reading بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی → Read more