Pakistan



آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر محمد نواز نے بیٹی کی پید

پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پ
Khabrain Group Pakistan

پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبنگ کے اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل نے بتایا کہ پی سی بی نے پی … Continue reading پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم →

گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد ویپن ریشمیا 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویپن ریشمیا کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا
Khabrain Group Pakistan

گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد ویپن ریشمیا 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویپن ریشمیا کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’یہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہم اپنے پیارے والد شری ویپن ریشمیا کے 18 ستمبر 2024 کو پرسکون انتقال کا اعلان کرتے ہیں۔‘ گلوکار … Continue reading گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے →

ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی ن
Khabrain Group Pakistan

ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے۔ ملک بھر کے وکلا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وکلا نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ … Continue reading ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو →

اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گ
Khabrain Group Pakistan

اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی کا کہنا تھا کہ موجودہ رجحان کے مطابق اوزن پرت 1980 کی سطح پر بحالی کی جانب گامزن ہے اور … Continue reading اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن →

روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

ساؤ پاؤلو: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی سائنس دان اور مہم
Khabrain Group Pakistan

روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

ساؤ پاؤلو: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی سائنس دان اور مہم چلانے والے انسانی صحت پر پلاسٹک کے اثرات پر فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ مطالبات ایک نئی رپورٹ کے اجراء کے بعد سامنے … Continue reading روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق →

پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی

سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی  شاہ زی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی

سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی  شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرلی۔ سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق … Continue reading پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی →

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا ک
Khabrain Group Pakistan

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نےبھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی، ہٹلربھی … Continue reading فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام →

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دی
Khabrain Group Pakistan

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلیم خان معمول کے مطابق اپنی مارننگ واک کے بعد راستے میں ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک … Continue reading لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی →

آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کیلئے میگا آکشن نومبر کے آخر یا دسمبر کے شروع میں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کیلئے میگا آکشن نومبر کے آخر یا دسمبر کے شروع میں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ممکنہ طور پر آنے والے دنوں میں کھلاڑیوں کے ڈرافٹس سے متعلق قواعد و … Continue reading آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟ →

سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے

لاہور: سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کریں گے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
Khabrain Group Pakistan

سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے

لاہور: سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کریں گے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سابق صدر دوپہر 3 بجے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور پہنچیں گے جہاں ان کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سمیت جماعت کے دیگر رہنماؤں … Continue reading سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے →

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گ
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر … Continue reading آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ →

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔ ممکنہ جلسے کے لیے پولیس نے اپنا لائحہ عمل … Continue reading لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ →

مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم

لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ سماعت کے دوران سیکشن افسر کی جانب سے بار بار مونچھوں کو تاؤ دیے جانے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہا رکیا ہے۔ لاہور ہائ
Khabrain Group Pakistan

مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم

لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ سماعت کے دوران سیکشن افسر کی جانب سے بار بار مونچھوں کو تاؤ دیے جانے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہا رکیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے بچوں کی حوالگی سےمتعلق بھارتی خاتون فرزانہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ … Continue reading مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم →

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پیپلز پار
Khabrain Group Pakistan

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ … Continue reading ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس →

بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن
Khabrain Group Pakistan

بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے عوام کو منظم اور متحرک کریں گے، حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے … Continue reading بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی →

نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا

  اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے درمیان معلومات کے تبا
Khabrain Group Pakistan

نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا

  اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے درمیان معلومات کے تبادلے اور تعاون کے طریقہ کار کو ریگولرائز کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے دونوں اداروں کے درمیان طے پانے والے ایم او یوپر دستخط کی … Continue reading نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا →

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت

  کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترج
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت

  کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس شمشیر اس وقت خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی گشت کے لیے تعینات ہے تعیناتی کے دوران پی این ایس شمشیر … Continue reading پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت →

پاک-روس تعلقات درست سمت گامزن، توانائی میں تعاون آگے بڑھا جائے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات درست میں گامزن ہیں اور توانائی کے شعبے میں ت
Khabrain Group Pakistan

پاک-روس تعلقات درست سمت گامزن، توانائی میں تعاون آگے بڑھا جائے گا، نائب وزیراعظم

  اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات درست میں گامزن ہیں اور توانائی کے شعبے میں تعاون آگے بڑھا جائے گا۔ اسلام آباد میں نائب وزرائے اعظم پاکستان اور روس نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق … Continue reading پاک-روس تعلقات درست سمت گامزن، توانائی میں تعاون آگے بڑھا جائے گا، نائب وزیراعظم →

پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں پر
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات

  اسلام آباد: وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی کسی کو این آر او نہیں ملے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے وسیع تر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، تمام سیاسی جماعتوں … Continue reading پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم کے مسودے پر سیاست کی کسی کو این آر او نہیں ملے گا، وزیر اطلاعات →

بادشاہ چارلس سوم کی وزیراعظم شہباز شریف کو دولتِ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

  اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے وزیرِ اعظم کو اکتوبر میں سموئہ میں ہونے والے
Khabrain Group Pakistan

بادشاہ چارلس سوم کی وزیراعظم شہباز شریف کو دولتِ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

  اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے وزیرِ اعظم کو اکتوبر میں سموئہ میں ہونے والے دولت مشترکہ کے حکومتی سربراہان کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔ وزیرِ اعظم نے اس موقع کو تاریخی قرار دیا … Continue reading بادشاہ چارلس سوم کی وزیراعظم شہباز شریف کو دولتِ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت →

زمین کے گرد ایک اور چاند چکر لگانے کیلئے تیار

جلد ہی ہمارے سیارے زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ دوسرا چاند بنیادی طور پر ایک چھوٹا سیارچہ (asteroid) ہے جو نظامِ شمسی می
Khabrain Group Pakistan

زمین کے گرد ایک اور چاند چکر لگانے کیلئے تیار

جلد ہی ہمارے سیارے زمین کو ایک اور چاند ملنے والا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ دوسرا چاند بنیادی طور پر ایک چھوٹا سیارچہ (asteroid) ہے جو نظامِ شمسی میں اپنے سفر کے درمیان زمین کی جانب آ رہا ہے۔ اس حوالے سے ریسرچ نوٹس آف دی اے اے ایس میں شائع ہونے والے ایک … Continue reading زمین کے گرد ایک اور چاند چکر لگانے کیلئے تیار →

روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: روس کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق روسی ڈپٹی و
Khabrain Group Pakistan

روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

  اسلام آباد: روس کے نائب وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں جو پاکستان میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق روسی ڈپٹی وزیراعظم کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی موجود ہے۔ اس دورے کے دوران پاکستان اور روس کے درمیان تجارت اور معاشی تعاون پر بات چیت ہوگی۔ دورے … Continue reading روس کے نائب وزیراعظم دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے →

اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونیا مشال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں ب
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونیا مشال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر جاری کی گئی پوسٹ میں بتایا کہ اُنہوں نے 12 ستمبر کو اپنی ننھی پری کا دنیا میں استقبال کیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آخر کار ہماری … Continue reading اداکارہ سونیا مشال کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور

 لاہور: پشاور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت
Khabrain Group Pakistan

عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور

 لاہور: پشاور ہائیکورٹ نے صحافی عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ ہائیکورٹ میں صحافی عمران ریاض کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی۔ عدالت نے عمران ریاض کی 7 اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ عمران ریاض کے خلاف مختلف … Continue reading عمران ریاض کی ضمانت کی درخواست پشاور ہائیکورٹ سے منظور →

روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ

 ماسکو: روسی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس کسی بھی وقت جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔روس کی جوہری تجربہ گاہ کے سربر
Khabrain Group Pakistan

روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ

 ماسکو: روسی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ روس کسی بھی وقت جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔روس کی جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ نے کہا کہ اگر ماسکو حکم جاری کرتا ہے تو ان کی خفیہ تنصیب ‘کسی بھی وقت’ جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔واضح … Continue reading روس کسی بھی وقت جوہری تجربہ کرنے کیلیے تیار ہے، جوہری تجربہ گاہ کے سربراہ →

: لبنان میں پیجرز کے دھماکوں سے ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان میں پیجر ڈیوائسز سے ہونے والے دھماکوں سے امریکہ کا
Khabrain Group Pakistan

: لبنان میں پیجرز کے دھماکوں سے ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا

پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے ایک نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ لبنان میں پیجر ڈیوائسز سے ہونے والے دھماکوں سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ میری معلومات کے مطابق اس سارے معاملے میں امریکا کا کوئی تعلق نہیں ہے، لیکن ہم صورتحال کا بغور … Continue reading : لبنان میں پیجرز کے دھماکوں سے ہلاکتیں اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے پر امریکا کا ردعمل سامنے آ گیا →

ویتنام میں سمندری طوفان کی ایک اور لہر، یاگی سے ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز

ویتنام: ویت نام میں سمندری طوفان یاگی کی ایک لہر نے تباہی مچادی ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی ر
Khabrain Group Pakistan

ویتنام میں سمندری طوفان کی ایک اور لہر، یاگی سے ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز

ویتنام: ویت نام میں سمندری طوفان یاگی کی ایک لہر نے تباہی مچادی ہے اور اب تک ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ویت نام میں مزید سیلاب اور بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے اور اس کے نتیجے میں سمندری طوفان یاگی دوبارہ وسطی … Continue reading ویتنام میں سمندری طوفان کی ایک اور لہر، یاگی سے ہلاکتوں کی تعداد 290 سے تجاوز →

ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ

 نیویارک: امریکی ادارے انفورما کونیکٹ اکیڈمی نے تخمینہ لگایا ہے کہ ایلون مسک کے الیکٹرک گاڑیوں اور سوشل میڈیا سے لے کر اسپیس راکٹس تک اور دیگر
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ

 نیویارک: امریکی ادارے انفورما کونیکٹ اکیڈمی نے تخمینہ لگایا ہے کہ ایلون مسک کے الیکٹرک گاڑیوں اور سوشل میڈیا سے لے کر اسپیس راکٹس تک اور دیگر کاروبار ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید وسیع ہوتے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں وہ جلد ہی دنیا کے پہلے کھرب پتی (ڈالر) بن سکتے ہیں۔ سی … Continue reading ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے والے ہیں، رپورٹ →

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبن
Khabrain Group Pakistan

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پورے ملک میں پیجرز پھٹنے سے آٹھ افراد جاں بحق اور 2,750 زخمی ہوئے ہیں، … Continue reading لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی →

جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا

  اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوئی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ترامی
Khabrain Group Pakistan

جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا

  اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے مجوزہ آئینی ترامیم پر بات ہوئی، وہ بھی یہ سمجھتے ہیں کہ ترامیم سے بہتری آئے گی۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترامیم کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) … Continue reading جن ترامیم پر اتفاق ہوا وہ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں منظور ہوسکتی ہیں، رانا ثنا →

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، حزب اللہ اراکین سمیت 1 ہزار زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے حزب اللہ کے ارکان سمیت 1000 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان بھر میں سکیورٹی اہلکاروں کی با
Khabrain Group Pakistan

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، حزب اللہ اراکین سمیت 1 ہزار زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے حزب اللہ کے ارکان سمیت 1000 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لبنان بھر میں سکیورٹی اہلکاروں کی بات چیت کے لیے استعمال ہونے والے پیجرز پھٹنے سے حزب اللہ کے جنگجوؤں اور طبی عملے سمیت ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں ایرانی سفیر … Continue reading لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، حزب اللہ اراکین سمیت 1 ہزار زخمی →

‘غلط فرد سے شادی ہونا میری زندگی کی سب سے بڑی خامی ہے’,فردوس جمال

اپنی اداکاری اور متنازع بیانات سے مشہور اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میں اپنے زندگی کی سب سے بڑی خامی اس بات کو سمجھتا ہوں کہ میری شادی غلط وق
Khabrain Group Pakistan

‘غلط فرد سے شادی ہونا میری زندگی کی سب سے بڑی خامی ہے’,فردوس جمال

اپنی اداکاری اور متنازع بیانات سے مشہور اداکار فردوس جمال نے کہا ہے کہ میں اپنے زندگی کی سب سے بڑی خامی اس بات کو سمجھتا ہوں کہ میری شادی غلط وقت پر ہوئی یا غلط لوگوں میں اور غلط جگہ ہوئی۔ نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے سینئر … Continue reading ‘غلط فرد سے شادی ہونا میری زندگی کی سب سے بڑی خامی ہے’,فردوس جمال →

آریان خان کی ویب سیریز میں پٹھان اور سلطان کا کیمیو

بالی ووڈکے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنی ویب سیریز ‘اسٹارڈم‘ کے ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں اپنا جاندار  ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

آریان خان کی ویب سیریز میں پٹھان اور سلطان کا کیمیو

بالی ووڈکے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اپنی ویب سیریز ‘اسٹارڈم‘ کے ساتھ ہدایتکاری کے میدان میں اپنا جاندار  ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آریان خان کی ڈائیریکشن میں بننے والی ویب سیریز ‘اسٹارڈم‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی مداحوں میں کافی ہائپ بناچکی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آریان کی … Continue reading آریان خان کی ویب سیریز میں پٹھان اور سلطان کا کیمیو →

ماہرہ خان شوہر کے ہمراہ ’تو جھوم‘ پر جھوم اُٹھیں

سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنی شادی کی تقریب میں عابدہ پروین کے صوفیانہ کلام پر جھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا انعقاد
Khabrain Group Pakistan

ماہرہ خان شوہر کے ہمراہ ’تو جھوم‘ پر جھوم اُٹھیں

سپر اسٹار ماہرہ خان کی اپنی شادی کی تقریب میں عابدہ پروین کے صوفیانہ کلام پر جھومنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کا انعقاد بھوربن میں کیا گیا، شادی کی مختلف تقریبات میں قوالی نائٹ بھی شامل تھی جس میں عابدہ پروین نے اپنی آواز کا جادو جگایا تھا۔ اپنی شادی … Continue reading ماہرہ خان شوہر کے ہمراہ ’تو جھوم‘ پر جھوم اُٹھیں →

بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان، مگر کیسے؟

کرکٹ کی بات کی جائے اور روایتی حریف پاک بھارت ٹیم کا ذکر نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا، دونوں ٹیموں کے کانٹے دار اور سنسنی خیز ٹاکرے دیکھنے کےلیے شائق
Khabrain Group Pakistan

بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان، مگر کیسے؟

کرکٹ کی بات کی جائے اور روایتی حریف پاک بھارت ٹیم کا ذکر نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا، دونوں ٹیموں کے کانٹے دار اور سنسنی خیز ٹاکرے دیکھنے کےلیے شائقین کرکٹ ہمیشہ ہی پرجوش ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی اپنے ملکوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک دوسرے کے خلاف سخت حریف بن … Continue reading بابر اور کوہلی کا ایک ہی ٹیم میں کھیلنے کا امکان، مگر کیسے؟ →

Get more results via ClueGoal