لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین
newsare.net
میڈرڈ: اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہلبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین
میڈرڈ: اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی وزارت خارجہ نے … Continue reading لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین → Read more