ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا
newsare.net
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پھیلنے والی میمز اور افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کی توجہ صرف اپنے کیریئر پر ہے۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ افواہوں … Continue reading ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا → Read more