کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
newsare.net
کراچی: شہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں نوجوان و بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے جمالی پل سے نیو سبزی منڈی جاتے ہوئے ٹریفک حادثکراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
کراچی: شہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں نوجوان و بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے جمالی پل سے نیو سبزی منڈی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا … Continue reading کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق → Read more