خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر
newsare.net
پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے عدالتی امور متاثر ہو رہے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے صوبے میں پراسیکخیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر
پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے عدالتی امور متاثر ہو رہے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے صوبے میں پراسیکیوشن، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مقدمات کے دوران باہمی تفتیش کا عمل رک گیا ہے ۔ مقدمات کی جانچ پڑتال بھی رک گئی ، ہڑتال … Continue reading خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر → Read more