آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری
newsare.net
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گآئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، اس معاملے میں سب … Continue reading آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری → Read more