Pakistan



شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف

 ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سنن

سلمان خان کا بھارتی خبر رساں ایجنسی ANI کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز انٹرنیشنل (ANI) کے خلاف قانونی نوٹس جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگای
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان کا بھارتی خبر رساں ایجنسی ANI کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ

 ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز انٹرنیشنل (ANI) کے خلاف قانونی نوٹس جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ایک حالیہ مضمون میں ان کے بارے میں بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ مضمون 4 ستمبر کو شائع ہوا تھا، جس میں … Continue reading سلمان خان کا بھارتی خبر رساں ایجنسی ANI کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ →

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ جسٹ
Khabrain Group Pakistan

پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر

صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کے بعد پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔ جسٹس منیب اختر تین رکنی ججز کمیٹی سے باہر ہوگئے اور چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے نوٹیفکیشن … Continue reading پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس عملدرآمد شروع، جسٹس منیب کمیٹی سے باہر →

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم

اسلام آباد,سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہو گئی،نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن ب
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم

اسلام آباد,سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہو گئی،نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بھی تبدیل ہو گئی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم  ہو گیا،تمام 80اراکین کو سنی … Continue reading قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم →

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طل
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین

تہران: افغانستان کے ایرانی دورے پر موجود عہدیدار کی جانب سے قومی ترانے کی توہین کرتے ہوئے کھڑے نہ ہونے پر افغان سفارت خانے کے قائم سربراہ کو طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں اسلامی اتحادی کانفرنس کے موقع پر افغان عہدیدار ایرانی قومی ترانہ بجانے پر … Continue reading پاکستان کے بعد افغان عہدیدار کی ایرانی قومی ترانے کی بھی توہین →

آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گ
Khabrain Group Pakistan

آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی، اس معاملے میں سب … Continue reading آئینی عدالت کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو زرداری →

کسی کو سیاسی لبادہ اوڑھ کر فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصو
Khabrain Group Pakistan

کسی کو سیاسی لبادہ اوڑھ کر فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے حوالے سے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کو … Continue reading کسی کو سیاسی لبادہ اوڑھ کر فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری →

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

 لاہور: پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مط
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی

 لاہور: پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسے کی اجازت دینے کے معاملے پر ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا نے ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے لاہور پولیس سے بھی پی ٹی آئی کو جلسہ دینے کی اجازت کے حوالے سے رائے مانگی ہے، ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس اور پولیس کی … Continue reading پی ٹی آئی جلسہ؛ ڈپٹی کمشنر لاہور نے اجازت کیلیے انٹیلیجنس سے رپورٹ مانگ لی →

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصوب
Khabrain Group Pakistan

مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب

 لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مخصوص جماعتو کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، جس کے مطابق یہ فساد برپا کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے لاہور جلسے کے حوالے سے اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عدالت نے پی ٹی آئی کو لاہور … Continue reading مخصوص جماعت کے لوگوں کی کچھ آڈیو کالز سامنے آئی ہیں، وزیراطلاعات پنجاب →

پی ٹی آئی کے 42 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کیلیے پنجاب پولیس کا مراسلہ

 لاہور: لاہور پولیس نےپاکستان  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 42 رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر بند کروانے کے لیے مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلہ اقبال ٹاؤن ڈو
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے 42 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کیلیے پنجاب پولیس کا مراسلہ

 لاہور: لاہور پولیس نےپاکستان  تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 42 رہنماؤں اور کارکنوں کو نظر بند کروانے کے لیے مراسلہ بھجوادیا۔ مراسلہ اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی جانب سے صوبائی وزارت داخلہ کو  بھجوایا گیا۔ نظربندی کے لیے بھیجے گئے مراسلے میں پی ٹی آئی کے میاں اسلم اقبال، میاں محمود الرشید کے بیٹے … Continue reading پی ٹی آئی کے 42 رہنماؤں، کارکنوں کی نظربندی کیلیے پنجاب پولیس کا مراسلہ →

خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

 پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے عدالتی امور متاثر ہو رہے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے صوبے میں پراسیک
Khabrain Group Pakistan

خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر

 پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے عدالتی امور متاثر ہو رہے ہیں۔ ہڑتال کی وجہ سے صوبے میں پراسیکیوشن، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مقدمات کے دوران باہمی تفتیش کا عمل رک گیا ہے ۔ مقدمات کی جانچ پڑتال بھی رک گئی ، ہڑتال … Continue reading خیبر پختونخوا؛ سرکاری وکلا کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، عدالتی کارروائیاں متاثر →

کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

 کراچی: شہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں نوجوان و بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے جمالی پل سے نیو سبزی منڈی جاتے ہوئے ٹریفک حادث
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق

 کراچی: شہر میں مختلف حادثات اور واقعات میں نوجوان و بچے سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے جمالی پل سے نیو سبزی منڈی جاتے ہوئے ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا، جس کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کا … Continue reading کراچی؛ مختلف حادثات و واقعات میں نوجوان اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق →

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی ز
Khabrain Group Pakistan

ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کو مسترد کر دیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں پھیلنے والی میمز اور افواہیں بے بنیاد ہیں اور ان کی توجہ صرف اپنے کیریئر پر ہے۔ اداکارہ نے کہا ہے کہ افواہوں … Continue reading ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات پر اروشی روٹیلا کا وضاحتی بیان آگیا →

کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشاف

  کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ 40 سے 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر علاج کے لیے اتے ہیں جن میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیا
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشاف

  کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں روزانہ 40 سے 45 افراد ہارٹ اٹیک کا شکار ہو کر علاج کے لیے اتے ہیں جن میں سے 15 فیصد کی عمر 25 سے 40 سال کے درمیان ہوتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین صحت نے قومی ادارہ برائے امراض قلب کے تحت آرٹس کونسل کراچی … Continue reading کراچی میں یومیہ 40 سے 45 افراد کو ہارٹ اٹیک کا انکشاف →

گورنرپنجاب اپوزیشن کے بجائے منصب کو آئینی عہدے تک محدود رہنے دیں، وزیر اطلاعات

 لاہور: پنجاب میں جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر سلیم حیدر خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور صو
Khabrain Group Pakistan

گورنرپنجاب اپوزیشن کے بجائے منصب کو آئینی عہدے تک محدود رہنے دیں، وزیر اطلاعات

 لاہور: پنجاب میں جامعات کے وائس چانسلرز کی تقرری کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر سلیم حیدر خان کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے اور صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے بجائے گورنرشپ کو آئینی عہدے تک محدود رہنے دیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر … Continue reading گورنرپنجاب اپوزیشن کے بجائے منصب کو آئینی عہدے تک محدود رہنے دیں، وزیر اطلاعات →

پاکستانی اداکارہ اُکاشہ گل اشرف کی کنگنا رناوت کی نقل پر سوشل میڈیا پر دھوم

 لاہور: پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار اُکاشہ گل اشرف نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نقل کر کے دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی اداکارہ اُکاشہ گل اشرف کی کنگنا رناوت کی نقل پر سوشل میڈیا پر دھوم

 لاہور: پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار اُکاشہ گل اشرف نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کی نقل کر کے دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کی مزاحیہ نقلیں نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بے حد مقبول ہو رہی ہیں۔ اُکاشہ کی کنگنا رناوت کی مزاحیہ اور جاندار نقل کرنے کی ویڈیوز انٹرنیٹ … Continue reading پاکستانی اداکارہ اُکاشہ گل اشرف کی کنگنا رناوت کی نقل پر سوشل میڈیا پر دھوم →

بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

 ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ن
Khabrain Group Pakistan

بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی

 ممبئی: معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔ شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے پیدا نہ کر سکنے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل پہچان ان … Continue reading بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے، شبانہ اعظمی →

لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین

 میڈرڈ: اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ
Khabrain Group Pakistan

لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین

 میڈرڈ: اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی وزارت خارجہ نے … Continue reading لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین →

پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پ
Khabrain Group Pakistan

پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پاکستانی کرکٹرز کی جرسی پر گیمبنگ کے اشتہارات سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے وکیل نے بتایا کہ پی سی بی نے پی … Continue reading پشاور ہائیکورٹ کا پی سی بی کو کرکٹرز کی جرسی پر گیمبلنگ کی تشہیر نہ کرنے کا حکم →

گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد ویپن ریشمیا 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویپن ریشمیا کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا
Khabrain Group Pakistan

گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے

ممبئی: بھارتی گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد ویپن ریشمیا 87 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ویپن ریشمیا کے اہل خانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ ’یہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہم اپنے پیارے والد شری ویپن ریشمیا کے 18 ستمبر 2024 کو پرسکون انتقال کا اعلان کرتے ہیں۔‘ گلوکار … Continue reading گلوکار ہیمیش ریشمیا کے والد موسیقار ویپن ریشمیا چل بسے →

ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی ن
Khabrain Group Pakistan

ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے۔ ملک بھر کے وکلا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وکلا نے ہمیشہ آمروں کا ڈٹ … Continue reading ججز کا کام ڈیم یا کراچی کو نیا پرانا بنانا نہیں بلکہ انصاف فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو →

اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گ
Khabrain Group Pakistan

اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جنوبی بحر الکاہل میں تباہ کن آتش فشاں پھٹنے کے باوجود دنیا کی اوزون پرت طویل مدتی بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ذیلی ایجنسی کا کہنا تھا کہ موجودہ رجحان کے مطابق اوزن پرت 1980 کی سطح پر بحالی کی جانب گامزن ہے اور … Continue reading اوزون سطح بحالی کی راہ پر گامزن →

روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

ساؤ پاؤلو: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی سائنس دان اور مہم
Khabrain Group Pakistan

روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق

ساؤ پاؤلو: نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عالمی سائنس دان اور مہم چلانے والے انسانی صحت پر پلاسٹک کے اثرات پر فوری کارروائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ یہ مطالبات ایک نئی رپورٹ کے اجراء کے بعد سامنے … Continue reading روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیق →

پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی

سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی  شاہ زی
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی

سنگاپور میں ہونے والی کراٹے کمبیٹ 49 میں پاکستانی کھلاڑی شاہ زیب رند نے فتح اپنے نام کرلی۔ پاکستان کے ابھرتے ہوئے مکسڈ مارشل آرٹ کھلاڑی  شاہ زیب رند نے سنگا پور میں کراٹے کمبیٹ چیمپیئن شپ (KC-49) میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح حاصل کرلی۔ سنگاپور میں پاکستان کی ہائی کمشنر رابعہ شفیق … Continue reading پاکستان کے شاہ زیب رند نے سنگاپور میں کراٹے چیمپیئن شپ جیت لی →

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا ک
Khabrain Group Pakistan

فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام

پشاور: سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید پر الزام ہے کہ وہ سیاسی ایما پر کام کر رہے تھے، ان کا کورٹ مارشل ہو رہا ہے۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ مودی نےبھارتی فوج کو سیاسی بنایا اور مخالفین کےخلاف کارروائی کی، ہٹلربھی … Continue reading فیض حمید عہدے پربیٹھ کرمخصوص سیاسی جماعت کو اوپرلا رہےتھے، سیکیورٹی حکام →

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دی
Khabrain Group Pakistan

لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی

ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اسکرین رائٹر اور دبنگ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو نامعلوم خاتون نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام کی دھمکی دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلیم خان معمول کے مطابق اپنی مارننگ واک کے بعد راستے میں ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک … Continue reading لارنس بشنوئی کو بلاؤں کیا؟ خاتون کی سلیم خان کو دھمکی →

آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کیلئے میگا آکشن نومبر کے آخر یا دسمبر کے شروع میں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کیلئے میگا آکشن نومبر کے آخر یا دسمبر کے شروع میں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ممکنہ طور پر آنے والے دنوں میں کھلاڑیوں کے ڈرافٹس سے متعلق قواعد و … Continue reading آئی پی ایل 2024؛ کھلاڑیوں کی ڈرافٹننگ کب ہوگی؟ →

سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے

لاہور: سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کریں گے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
Khabrain Group Pakistan

سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے

لاہور: سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کریں گے جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سابق صدر دوپہر 3 بجے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور پہنچیں گے جہاں ان کی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سمیت جماعت کے دیگر رہنماؤں … Continue reading سابق صدر عارف علوی آج امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کرینگے →

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گ
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد: وزیر مملکت خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چار سال میں 100 ارب ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی۔سید نوید قمر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر … Continue reading آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کریں گے تو قسط جاری ہوگی، وزیر مملکت خزانہ →

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیش نظر پولیس حکام نے تمام ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا۔ ممکنہ جلسے کے لیے پولیس نے اپنا لائحہ عمل … Continue reading لاہور میں پی ٹی آئی کا جلسہ، پولیس کا 9 مئی ملزمان کی گرفتاری کا فیصلہ →

مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم

لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ سماعت کے دوران سیکشن افسر کی جانب سے بار بار مونچھوں کو تاؤ دیے جانے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہا رکیا ہے۔ لاہور ہائ
Khabrain Group Pakistan

مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم

لاہور ہائیکورٹ میں گزشتہ سماعت کے دوران سیکشن افسر کی جانب سے بار بار مونچھوں کو تاؤ دیے جانے پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہا رکیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے بچوں کی حوالگی سےمتعلق بھارتی خاتون فرزانہ بی بی کی درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں وفاقی سیکرٹری داخلہ … Continue reading مونچھوں کو تاؤ دیکر عدالت کو ڈرانا ہے؟ سیکشن افسر کے مسلسل مونچھیں گھمانے پر عدالت برہم →

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پیپلز پار
Khabrain Group Pakistan

ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی بی 14 میں دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کیخلاف جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے غلام رسول کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ن لیگ کے محمود خان کی کامیابی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت میں 96 پولنگ اسٹیشنز میں سے 7 پولنگ … Continue reading ووٹوں کے سامنے 45 فارم کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس →

آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر محمد نواز نے بیٹی کی پید
Khabrain Group Pakistan

آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی کرکٹر محمد نواز نے بیٹی کی پیدائش کی خبر اپنے مداحوں سے شیئر کی، جس انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ سال 2018 میں محمد نواز نے جنوبی افریقہ میں ایزدیہار … Continue reading آل راؤنڈر محمد نواز کے ہاں بیٹی کی پیدائش →

بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن
Khabrain Group Pakistan

بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں۔ منصورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا کہ آئین پاکستان کے تحفظ کیلئے عوام کو منظم اور متحرک کریں گے، حکومت دھرنا معاہدہ پر عمل کرے … Continue reading بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں، نائب امیر جماعت اسلامی →

نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا

  اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے درمیان معلومات کے تبا
Khabrain Group Pakistan

نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا

  اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے درمیان معلومات کے تبادلے اور تعاون کے طریقہ کار کو ریگولرائز کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشت کا معاہدہ طے پاگیا ہے دونوں اداروں کے درمیان طے پانے والے ایم او یوپر دستخط کی … Continue reading نادرا اور ایس ای سی پی کے درمیان تعاون کے طریقہ کار کے لیے معاہدہ طے پا گیا →

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت

  کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترج
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت

  کراچی: پاکستان نیوی کے جہاز شمشیر نے پاک بحریہ کی زیر قیادت کثیرالملکی کمبائنڈ ٹاسک فورس150کے ساتھ مشترکہ آپریشن ٹیلون گرپ ون میں حصہ لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پی این ایس شمشیر اس وقت خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی گشت کے لیے تعینات ہے تعیناتی کے دوران پی این ایس شمشیر … Continue reading پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی کثیرالملکی سی ٹی ایف کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں شرکت →

Get more results via ClueGoal