قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم
newsare.net
اسلام آباد,سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہو گئی،نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بقومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم
اسلام آباد,سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے الیکشن کمیشن کو خط کے بعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی ہو گئی،نئے الیکشن ایکٹ کے بعد پارٹی پوزیشن بھی تبدیل ہو گئی ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی،نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہو گیا،تمام 80اراکین کو سنی … Continue reading قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کردی، پی ٹی آئی کا ایک بار پھر وجود ختم → Read more