پاکستان کو فتنہ فساد نہیں امن کی ضرورت ہے: مریم نواز
newsare.net
لاہور:(دنیانیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو فتنہ فساد نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریپاکستان کو فتنہ فساد نہیں امن کی ضرورت ہے: مریم نواز
لاہور:(دنیانیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو فتنہ فساد نہیں بلکہ امن کی ضرورت ہے۔ لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ خدا کرے پاکستان میں ہر سو، ہر دم امن اورخوشحالی ہو، امن سے ہی خوشحالی کے پھول کھلتے ہیں اور ہر … Continue reading پاکستان کو فتنہ فساد نہیں امن کی ضرورت ہے: مریم نواز → Read more