ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایات
newsare.net
اسلام آباد: ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کی ہیں، جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں رکاوٹوں کملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایات
اسلام آباد: ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کی ہیں، جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں رکاوٹوں کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔ انٹرنیٹ بندش سے متعلق ویب سائٹ ڈان ڈیٹیکٹر کے مطابق انسٹاگرام صارفین نے ایک گھنٹے کے دوران بندش کی تقریباً 86 اطلاعات رپورٹ کیں۔ … Continue reading ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایات → Read more