آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا
newsare.net
لاہور: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا ہوگا۔ دن اور رات بارہ گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔ ماہرین کے مطابق رات اآج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا
لاہور: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج دن اور رات کا دورانیہ ایک جیسا ہوگا۔ دن اور رات بارہ گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔ ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار بائیس مارچ اور بائیس ستمبر کو برابرہوتا ہے۔ سورج سال میں دو مرتبہ خط استواسے گزرتا ہے۔ پہلی مرتبہ … Continue reading آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوگا → Read more