عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی
newsare.net
انگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچعادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی
انگلش اسپنر عادل راشد نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 200ویں حاصل کرکے تاریخ رقم کردی۔ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلش اسپنر عادل راشد نے 28ویں اوور میں گلین میکسویل کو 7 رنز پر آؤٹ کرکے 200 وکٹوں کا سنگ میل حاصل کیا۔ راشد خان واحد … Continue reading عادل راشد نے 200 ون ڈے وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کردی → Read more