وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت
newsare.net
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں پولیس وین کے قرب دھماکے میں شہید ہونے والوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں پولیس وین کے قرب دھماکے میں شہید ہونے والوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیر اعلیٰ نے شہید اہل کار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا شہید کے درجات … Continue reading وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت → Read more