انورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکباد
newsare.net
کولمبو: بائیں جانب جھکاؤ رکھنے والے سیاست دان انورا کمارا ڈسانائیکے نے سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں دوسرے راؤنڈ کی تاریخی گنتی کے بعد کامیاانورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکباد
کولمبو: بائیں جانب جھکاؤ رکھنے والے سیاست دان انورا کمارا ڈسانائیکے نے سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں دوسرے راؤنڈ کی تاریخی گنتی کے بعد کامیابی حاصل کر لی۔ گنتی کے پہلے راؤنڈ میں کسی بھی امیدوار نے کل ووٹوں کے 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کیے، جہاں ڈسانائیکے کو 42.31 فیصد ووٹ ملے … Continue reading انورا کمارا سری لنکا کے صدرمنتخب، شہباز،زرداری کی مبارکباد → Read more