کراچی، شیریں جناح کالونی میں آتشزدگی سے 30 سے زائد ناکارہ گاڑیاں جل گئیں
newsare.net
کراچی: کلفٹن شیریں جناح کالونی پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں آتشزدگی کے دوران 30 سے زائد گاڑیاں جزوی یا مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیرکراچی، شیریں جناح کالونی میں آتشزدگی سے 30 سے زائد ناکارہ گاڑیاں جل گئیں
کراچی: کلفٹن شیریں جناح کالونی پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں آتشزدگی کے دوران 30 سے زائد گاڑیاں جزوی یا مکمل جل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی علی الصبح بوٹ بیسن تھانے کے علاقے کلفٹن بلاک ون شیریں جناح کالونی قرطبہ مسجد کے قریب پلاٹ میں کھڑی ناکارہ گاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی … Continue reading کراچی، شیریں جناح کالونی میں آتشزدگی سے 30 سے زائد ناکارہ گاڑیاں جل گئیں → Read more