لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
newsare.net
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقتلیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمے داری سنبھالیں گے، وہ اس وقت جی ایچ کیو میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل عاصم اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈیویژن اور … Continue reading لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات → Read more