سندھ اسمبلی میں انسداد منشیات سے متعلق قانون اتفاق رائے سے منظور
newsare.net
کراچی: سندھ اسمبلی نے انسداد منشیات سے متعلق مسودہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا جس میں منشیات کے استعمال، تیاری، ترسیل اور فروخت کو ناقابلسندھ اسمبلی میں انسداد منشیات سے متعلق قانون اتفاق رائے سے منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے انسداد منشیات سے متعلق مسودہ قانون اتفاق رائے سے منظور کر لیا جس میں منشیات کے استعمال، تیاری، ترسیل اور فروخت کو ناقابل ضمانت جرم قرار دیا گیا ہے۔ انسداد منشیات کے قانون کا مسودہ قائمہ کمیٹی کی ترامیم کے ساتھ منظور کیا گیا ہے۔ سینیئر وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا … Continue reading سندھ اسمبلی میں انسداد منشیات سے متعلق قانون اتفاق رائے سے منظور → Read more