وزیراعلیٰ کا گورنر کے اختیار پر ایک اور وار، پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنیکا فیصلہ
newsare.net
لاہور: حکومت پنجاب اور صوبائی گورنر آمنے سامنے آگئے، گورنر کی سربراہی میں بنائی گئی پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاوزیراعلیٰ کا گورنر کے اختیار پر ایک اور وار، پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنیکا فیصلہ
لاہور: حکومت پنجاب اور صوبائی گورنر آمنے سامنے آگئے، گورنر کی سربراہی میں بنائی گئی پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرکے پنجاب صاف پانی اتھارٹی قائم کی جائے گی جس کی سربراہی صوبائی حکومت کے پاس ہوگی۔ نئی اتھارٹی میں گورنر پنجاب کا عمل … Continue reading وزیراعلیٰ کا گورنر کے اختیار پر ایک اور وار، پنجاب آب پاک اتھارٹی ختم کرنیکا فیصلہ → Read more